تازہ ترین
ایران کے علاقے سیرک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی
سیرک (صداۓ سچ نیوز) ایران کے علاقے سیرک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے دوران ایک بار پھر ایران کے علاقے سیرک میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
خیال رہے کہ جنوبی شہر سیرک میں دھماکوں کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، سیرک کے علاقے میں ہی گزشتہ کئی دنوں سے امریکا کی طرف سے مسلسل حملے کیے جا رہے ہیں۔
ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق سیرک کے علاقے میں سنی جانے والی دھماکوں کی آوازیں آبنائے ہرمز میں جاری آپریشنل سرگرمیوں اور نگرانی کے آپریشنز سے متعلق ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

