پاکستان
ایک ہفتے میں 20 کلو آٹےکا تھیلا 400 روپے مہنگا، قیمت 32 سو روپے تک پہنچ گئی
پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں یومیہ بنیادوں پر ہونے والے اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ کوئٹہ میں آٹا بھی مہنگا ہوگیا،گزشتہ ایک ہفتے کےدوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہوگیا،جس کےبعد قیمت 2800 سے بڑھکر 3200 روپے تک پہنچ گئی، 50 کلو آٹے کی بوری بھی 1000 روپے مہنگی ہوکر 8000 روپے کی ہوگئی۔
کوئٹہ میں آٹےکی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے،فی کلو آٹا 20 روپے مہنگا ہوگیا، جس کےبعد 20 کلو آٹےکا تھیلا 400 روپےاضافےسے 3200 روپےکاہوگیا،50 کلو آٹےکی بوری بھی 1000 روپےمہنگی ہوکر 8000 روپےتک پہنچ گئی ہے،دکانداروں کےمطابق آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔
دوسری جانب منہ زور مہنگائی کا اثر اب ہفتہ وار سستے بازاروں میں بھی نمایاں نظر آنے لگا ہے،اسلام آباد میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

