پاکستان
حکومت کا 2 ہزار سی سی انجن والی مقامی ہائبرڈ گاڑیوں کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اعلان
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے مقامی طور پر تیار ہونے والی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2000 سی سی تک انجن والی گاڑیوں کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا۔
وزارت خزانہ نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق سیلز ٹیکس قوانین میں ترمیم کردی، جس کے تحت 2000 سی سی تک کی مقامی طور پر تیار ہائبرڈ گاڑیاں سیلز ٹیکس استثنیٰ میں شامل ہوں گی۔
وزارت خزانہ نے ہائبرڈ گاڑیوں کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس سے متعلق نئی ترمیم کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

