تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال پر حوثیوں کے ساتھ براہِ راست بات چیت ہوئی، جے ڈی وینس
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے رابطے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر حوثیوں کے ساتھ براہِ راست بات چیت ہوئی ۔
امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے کناساس سٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ بحیرہ احمر میں بحری آمدورفت کی سلامتی پر تشویش ہے۔حوثیوں کی جانب سے پیریم جزیرے پر قبضے پر بھی تشویش ہے ، امریکا صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

