Connect with us

تازہ ترین

مصنوعی ذہانت سے متعلق خدشات جھوٹا پروپیگنڈا ہیں، ٹرمپ

Trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چپ ساز کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جینسن ہوانگ کو لاس اینجلس میں جاری ایک ٹیکنالوجی کانفرنس کے دوران فون کیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے جینسن ہوانگ سے فون پر بات کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ’ہوکس‘ یعنی جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیا۔

انہوں نے اے آئی کی ترقی میں سست رفتاری کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ ضرورت سے زیادہ پابندیوں کی وجہ سے امریکا اس ٹیکنالوجی کی عالمی دوڑ میں چین سے پیچھے رہ سکتا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ اے آئی کی تیز رفتار ترقی کی مخالفت دراصل ان لوگوں کے مفاد میں کام کر رہی ہے جو نہیں چاہتے کہ یہ ٹیکنالوجی آگے بڑھے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اے آئی کی تیز رفتار ترقی کی مخالفت کرنے والے سیاسی عناصر بھی ہو سکتے ہیں، چین بھی ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب جینسن ہوانگ نے بھی اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی کے انتہائی خطرناک نتائج سے متعلق بعض پیش گوئیوں کو غیر سائنسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حفاظتی خدشات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے لیکن انہیں ٹیکنالوجی کی ترقی روکنے کا جواز نہیں بنانا چاہیے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

amjad aliamjad ali amjad aliamjad ali
اوورسیز پاکستانیز2 گھنٹے ago

لوٹن کونسل کے نئے لیڈر کا انتخاب، امجد علی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما کونسلر امجد علی کو 14 ستمبر کو ہونے والے کونسل کے...

ABRAR AHMED ABRAR AHMED
اوورسیز پاکستانیز2 گھنٹے ago

27 ستمبر کے لانگ مارچ سے حکومت خوفزدہ ہے، پی ٹی آئی رہنما ابرار احمد

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) حکومت ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ سے گھبرا رہی ہے پر امن احتجاج کسی بھی جماعت...

US-munitions-shortfalls US-munitions-shortfalls
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران جنگ میں امریکا کو اسلحے اور گولہ بارود کی کمی کا سامنا ہے، پینٹاگون واچ ڈاگ رپورٹ

 واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پینٹاگون واچ ڈاگ نے اپبی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کو اسلحے...

US weapons in space orbit US weapons in space orbit
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا کا پہلی بار خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا باضابطہ اعتراف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے پہلی بار باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے کہ اس نے خلا کے مدار ...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امیگریشن پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کو 1 ہی روز 2 قانونی جھٹکے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو امیگریشن پالیسی کے حوالے سے 2 بڑے قانونی دھچکے...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ٹرمپ کے بیانات سے گمراہ نہ ہوں، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کبھی کہتےہیں کوئی...

saudiarabia saudiarabia
تازہ ترین4 گھنٹے ago

حوثی حملوں سے سعودی تیل تنصیبات کو خطرہ، برطانیہ سے فوجی تعاون طلب

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے تیل تنصیبات کے تحفظ اور حوثیوں کے خلاف عسکری مدد کے لیے برطانیہ...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مصنوعی ذہانت سے متعلق خدشات جھوٹا پروپیگنڈا ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چپ ساز کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر...

oil-tanker-attack oil-tanker-attack
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر ایل گایا سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا

 آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر ایل گایا سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا،جس کے بعد جہاز میں شدید آگ...

rain rain
پاکستان5 گھنٹے ago

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 45 ملی میٹر بارش، واسا ہائی الرٹ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم...

Trending