پاکستان
اہم شخصیات کی ڈیرہ باوا سید الیاس مہدی شاہ آمد، عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا
ٹیکسلا (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن ٹیم و ایم پی اے راجہ محمد حنیف، پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے ملک افتخار احمد، راجہ محمد شفیق، راجہ محمد حبیب، سابق ایم پی اے ملک عامر اور دیگر معزز شخصیات نے ڈیرہ باوا سید الیاس مہدی شاہ پر تشریف لائے اور ان کی عیادت کی۔
اس موقع پر باوا سید کاظم شاہ، باوا سید بشارت شاہ، جرنلسٹ سردار بالی شاہ اور جرنلسٹ سید ہادی عمران بھی موجود تھے۔ معززین نے باوا سید الیاس مہدی شاہ کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی اور سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقے کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ باوا سید الیاس مہدی شاہ نے تمام معزز مہمانوں کی آمد اور عیادت پر شکریہ ادا کیا
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

