تازہ ترین
یوکرین نے روس پر 650 ڈرونز داغ دیے
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کی جانب سے روس کے دارالحکومت ماسکو پر کیے گئے ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
روسی حکام کے مطابق یوکرین کے داغے گئے 650 ڈرونز میں سے بیشتر ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو شہر کے نزدیک 105 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں دونوں جانب سے ایک دوسرے پر سیکڑوں ڈرون حملے کیے جا چکے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

