تازہ ترین
یمن میں حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرالیمن جاری، 250 حوثی ہلاک، متعدد زخمی
صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن فجر الیمن جاری ہے،تازہ کارروائیوں میں مزید 250 حوثی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
یمنی حکام کے مطابق صعدہ شہر میں حوثیوں کے خفیہ میزائل ڈپو کو تباہ کردیا گیا،پہاڑ کے اندر بنائے گئے ڈپو میں 20 بیلسٹک میزائل موجود تھے۔
یمنی حکام کا کہنا ہے کہ باب المندب،ذباب کی بندرگاہ،ہوائی اڈے اور المخا شہرکو بھی حوثیوں سے آزاد کرا لیا گیا،ذباب کی بندرگاہ پرحکومتی فورسز نےمکمل کنٹرول حاصل کرلیا،تعزمیں کارروائی کے دوران 250 حوثی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
دوسری جانب سعودی اتحاد کےترجمان ترکی المالکی کےمطابق اتحادی بحری افواج نےالحدیدہ گورنریٹ میں کارروائی کرکےآبی گزرگاہوں پرحملوں کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، کہا کہ عوامی حمایت یافتہ یمنی فوجی دستے المخا تک پہنچ گئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

