پاکستان
فضل الرحمان کی کوششیں، حکومت کا گورنر راج کے نفاذ سے پہلے کے پی حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ
پشاور (صداۓ سچ نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا تاہم اس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مذاکرات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ میں تجویز دی گئی کہ کسی بھی حتمی فیصلے سے پہلے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے آخری کوشش کی جائے، کابینہ اجلاس کے دوران ہی نائب وزیراعظم سینیٹراسحاق ڈار کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

