Connect with us

تازہ ترین

ریاض ایئرپورٹ پرحملہ خوفناک قرار، ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں شمولیت پر غور

Trump

ریاض (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کو خوفناک واقعہ قرار دیتے ہوئے حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں شامل ہونے پر غور کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ریلی سےخطاب کرتےہوئےامریکی صدر نےکہا کہ سعودی بہادر لوگ ہیں اپنا دفاع خود کرسکتے ہیں،امریکا اس معاملے میں شامل ہوگا یا نہیں جلد فیصلہ کریں گے۔

ڈونلڈٹرمپ نےمزیدکہاکہ ایران انتخابات سےپہلے مزید اقدامات کرسکتا ہے،تہران سمجھتا ہےکہ اس طرح وہ امریکا کو نقصان پہنچا سکتا ہے،امریکا ایران کے معاملے کو جلد ختم کرسکتا ہے، ایران کوجوہری ہتھیارحاصل کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےحملے میں امریکی شہری کے مرنے کی تصدیق کی،کہا سعودی عرب اور اسکے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،حملوں میں جان گنوانے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی ہمندردی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Load-shedding in Lahore Load-shedding in Lahore
پاکستان1 گھنٹہ ago

لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لیسکو ریجن میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے...

Riyadh Airport Riyadh Airport
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کی ریاض ائیرپورٹ پر حوثیوں کے دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت، علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ریاض ائیر پورٹ پر حوثی ملیشیا کے تازہ دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ...

Pak-Afghan Border in Kurram Pak-Afghan Border in Kurram
پاکستان2 گھنٹے ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک

کرم (صداۓ سچ نیوز) کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج اور افغان...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ریاض ایئرپورٹ پرحملہ خوفناک قرار، ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں شمولیت پر غور

ریاض (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کو خوفناک واقعہ قرار دیتے ہوئے حوثیوں...

fazal ur rahman fazal ur rahman
پاکستان2 گھنٹے ago

فضل الرحمان کی کوششیں، حکومت کا گورنر راج کے نفاذ سے پہلے کے پی حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا...

Riyadh Airport in Saudi Arabia Riyadh Airport in Saudi Arabia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سعودی عرب، ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں 12 افراد جاں بحق، 309 زخمی

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یمنی حوثیوں کے حملے میں 12 افراد...

Nepal-flood Nepal-flood
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع کا پورا بازار ریلے میں بہہ گیا

کھٹمنڈو (صداۓ سچ نیوز) نیپال میں ایک اور تباہ کن سیلاب نے تباہی مچا دی، گورکھا ضلع میں سیلابی ریلے...

KP IG KP IG
پاکستان16 گھنٹے ago

آئی جی خیبر پختونخوا نے احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ضلعی پولیس افسران کو ہدایات جاری کردیں

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا پولیس کو احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کے لیے آپریشنل ہدایات جاری کردی گئیں۔ آئی...

pti-flag pti-flag
پاکستان16 گھنٹے ago

تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سیاسی کشیدگی کم کرانے کی کوشش کا خیرمقدم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سیاسی کشیدگی کم کرانے کی...

Maulana Fazlur Rehman Maulana Fazlur Rehman
پاکستان16 گھنٹے ago

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان...

Trending