پاکستان
لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا
لاہور (صداۓ سچ نیوز) لیسکو ریجن میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق لیسکو کا شارٹ فال 2 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔
شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب وزارتِ توانائی نے فی الحال بجلی سپلائی بڑھانے سے انکار کر دیا ہے۔
لیسکو حکام نے کوٹے میں کمی کی وجہ سے شیڈول دینے سے معذرت کر لی ہے۔
بجلی کے بدترین بحران کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

