تازہ ترین
میکرون کو کہا تھا اپنے بارڈرز بند کردو، پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے۔
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہاکہ میں نے بہت پہلے فرانس کے صدر میکرون سے کہا تھا کہ آپ ایک بڑی غلطی کر رہے ہیں اور پوری دنیا سے لوگوں کو فرانس آنے دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیرس بہت جلد ایک مسلم شہر بننے جا رہا ہے، میں نے میکرون سے کہا تھا کہ آپ کو اپنے بارڈرز بند کر دینے چاہئیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فرانس میں پرتشدد واقعات کے دوران مظاہروں میں شامل ایک شخص ہلاک اور سیکڑوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے جب کہ تقریباً 1800 افراد کو گرفتار کیا گیا جاچکا ہے۔
فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ فرانس پر تارکین وطن نے قبضہ کرلیا ہے، فرانس کو چاہیےکہ فوری طور پر اپنی سرحدیں بند کردے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

