تازہ ترین
ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد پروازیں متبادل ذرائع سے شروع
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد کنگ خالد ائیرپورٹ کی پروازیں متبادل ذرائع سے شروع کردی گئی ہیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق سعودی ائیر لائن نے ریاض کی پروازیں جدہ سے چلانا شروع کردی ہیں، آج کراچی اور پشاور سے ریاض کی 4 پروازیں جدہ سے آپریٹ ہوں گی جب کہ پی آئی اے کی بیشتر پروازیں پہلے ہی جدہ اور دمام سے آپریٹ کی جا رہی ہیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی لاہور کی 2 پروازوں پی کے 304، 305 میں 3 گھنٹے، کراچی اسلام آباد کی 2 پروازوں پی اے 200، 201 میں 4 گھنٹے تاخیر ہے۔
کراچی سے ٹورنٹو کی پرواز پی کے 783 ساڑھے 6 گھنٹے تاخیر سے 3:50 بجے روانہ ہوگی، کابل سے اسلام آباد کی 2 پروازیں 7 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں جب کہ اسلام آباد اسکردو کی 4 پروازوں میں ساڑھے 4 گھنٹے، لاہور مسقط کی 2 پروازوں میں 4 گھنٹے تک تاخیر ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

