پاکستان
پشاور اسکول حادثہ ، ناقص تعمیر اور انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف
پشاور(صداۓ سچ نیوز) پشاور اسکول حادثے میں ناقص تعمیر اور انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔
پشاور میں دیر کالونی اسکول کی چھت گرنے کے واقعے سے متعلق پولیس رپورٹ مرتب کرلی گئی،رپورٹ کےمطابق 15 اکتوبرکو صبح 9 بجکر 5 منٹ پر تھانہ آغا میرجانی کواسکول کی چھت گرنےکی اطلاع ملی، جس پر ایس پی سٹی، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او پولیس نفری کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچے۔
پولیس رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ اسکول کی عمارت پرانی اور ناقص تعمیر کے باعث چھت منہدم ہوئی، عمارت کے انفرا اسٹرکچر سے متعلق شکایات کے باوجود انتظامیہ نے کوئی کارروائی نہیں کی۔
واقعےکا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے،چھت گرنے کی وجوہات اور ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

