Connect with us

پاکستان

دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشتگردی کیخلاف ریاست کیساتھ ہیں، بیرسٹر گوہر

Barrister Gohar

پشاور(صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم دہشتگردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں لیکن  دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا۔

 پشاور ہائیکورٹ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذکے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشتگردی ناسور ہے اور ختم ہونی چاہیے، دہشتگردی پر کوئی دو رائے نہیں ہے،  ہم پرامن ہیں، دہشتگردی کےخلاف ریاست کے ساتھ ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ ایک ہی دن میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ ہوئی، ہمارے12 اراکین قومی اسمبلی اور 13 اراکین صوبائی اسمبلی اٹھائےگئے، ہمارے دفاترگرائےگئے، ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تختیاں توڑی گئیں،  ہم سے مینڈیٹ لیا گیا، گھروں پر چھاپے مارےجارہے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ایک ٹولہ ہے جو پی ٹی آئی میں اور دیگرسیاسی جماعتوں میں غلط فہمیاں پیدا کررہا ہے، ہم ایک ہیں، ایسا کیوں ہورہا ہے، یہ غلط ہورہا ہے جو ہورہا ہے اس سے بہت نفرت بڑھ رہی ہے۔ 

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات ہونے ہوتے تو ابھی تک ہوچکے ہوتے، دہشتگردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی اور گورنر راج نافذکیاگیا، دہشتگردی تو بلوچستان میں بھی ہے، ہمارے مینڈیٹ کا قلعہ ہم سے لیا گیا، ہم نے وفاق کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی گرفتاری کے خلاف ہر جگہ آواز اٹھائیں گے، ہماری لیڈر شپ کو رہا کیا جائے، علیمہ خان کو کیوں اٹھایا؟ وہ تو غیرسیاسی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

JD VanceNetanyahu JD VanceNetanyahu
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نیتن یاہو کی انتخابی مہم میں حمایت نہیں کروں گا، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی انتخابی...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان2 گھنٹے ago

دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشتگردی کیخلاف ریاست کیساتھ ہیں، بیرسٹر گوہر

پشاور(صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم دہشتگردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں لیکن  دہشتگردی...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

میکرون کو کہا تھا اپنے بارڈرز بند کردو، پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے۔ ...

US MQ-9 Drone US MQ-9 Drone
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایم کیو 9...

Riyadh Airport Riyadh Airport
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد پروازیں متبادل ذرائع سے شروع

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد کنگ خالد ائیرپورٹ...

psh-high-court psh-high-court
پاکستان3 گھنٹے ago

سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی بازیابی کیس، پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

پشاور(صداۓ سچ نیوز) پشاورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی سمیت دیگر بازیابی کے کیسز میں عدالت...

US Senators US Senators
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی سینیٹرز کا پینٹاگون سے ایران جنگ کی حقیقی لاگت ظاہر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹرز نے پینٹاگون سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ پر...

pete-hegseth pete-hegseth
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی وزیرجنگ کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات،ایران کیخلاف دوبارہ بڑی فوجی کارروائی پر غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل کی ایران کےخلاف ایک اوربڑی فوجی کارروائی کی تیاریوں سے متعلق اہم پیشرفت...

Crude oil prices Crude oil prices
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثیوں کی جانب سے فوجی تربیتی کیمپ پر حملے اور سعودی عرب کی توانائی،...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

حملے رکوانے ہیں تو ایران کو جوہری ہتھیاروں کا حصول ترک کرنا ہوگا، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت نے حملے روکنے کی درخواست کی...

Trending