پاکستان
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 31 ہزار 536 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 69 ہزار 972 روپے پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 30 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 90 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 121 روپے کم ہوکر 6 ہزار 86 روپے ہوگئی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

