پاکستان
چوہدری عبیداللہ کے ماموں کے انتقال پر نیشنل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا اظہارِ تعزیت
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سکولز کی کور کمیٹی کے اراکین نے سرپرست اعلی چوہدری جاوید اقبال’ چیئرمین ملک عمران’ سینئر نائب صدر نصیب اکرم سیکرٹری جنرل جواد علی’ سیکرٹری اطلاعات علی عباس کاظمی سینئر ایگزیکٹو ممبر علی عظیم کاظمی اور ممبر رجسٹریشن پیرا وقاص کیانی کی قیادت میں مرکزی صدر این اے پی ایس’ چیئرمین کیرئیر سکولز سسٹم چوہدری عبیداللہ کی رہائش گاہ پر ان سے ان کے ماموں محمد یعقوب کی رحلت پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ یہ دنیا فانی اور عارضی ہے انسان کا اصل ٹھکانہ اخروی زندگی میںہے۔ کامیاب اور سرخرو ہیں وہ خوش قسمت جنہوںنے عارضی جہاں میں عبادات اور نیکیوں سے اپنا دامن بھرا۔ جاوید اقبال اور ملک عمران نے کہا کہ مرحوم محمد یعقوب کی سماجی اور تعلیمی شعبوں میں اعلی خدمات آب زر سے لکھنے کے مترادف ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

