تازہ ترین
فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو ہیبرون کی ناکابندی اور مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا کہا ہے۔ اسرائیلی فوج پوری طاقت کےساتھ کارروائیاں کر رہی ہے۔
دریں اثنا اطلاعات کے مطابق شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی فائرنگ سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کے نام اسٹاف سارجنٹ رون یوناتھن اور سارجنٹ یووال شائی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

