پاکستان
پی ٹی آئی میں نہ کوئی فارورڈ بلاک ہے اور نہ بن سکتا ہے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں نہ کوئی فارورڈ بلاک ہے اور نہ بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ صرف سہیل آفریدی ہیں کسی دوسرے امیدوار یا متبادل کے بارے میں قیاس آرائی نہ کی جائے، سب سے یہ توقع ہے کہ بیانات سے قبل حقائق جان لیا کریں، پی ٹی آئی کے پی کے میں نہ کوئی فاروڈ بلاک نہ ہی کوئی وزیراعلیٰ کا متبادل امیدوار ہے۔
ان کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی کے پی کے نے بے تحاشا قربانیاں دی ہیں، گزشتہ تین برس میں کے پی کے ممبران اسمبلی نے مل کر پارٹی کو مضبوط اور منظم رکھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

