پاکستان
جن کو پاکستان اور اس کا جھنڈا اچھا نہیں لگتا وہ ملک چھوڑ دے، مشیرمذہبی امورخیبرپختونخوا
پشاور (صداۓ سچ نیوز) گورنر خیبرپختونخوا کے مشیر مذہبی امور مولانا طیب قریشی نے کہا ہے کہ پیغام پاکستان بیانیہ دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خلاف ہے، قول و فعل میں تضاد نہ ہو تو معاملات خود بخود صحیح سمت میں چل پڑتے ہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ جو پلان کررہے ہیں اس سے خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی آئے گی، بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا ہمارا نعرہ ہے، قتل اور دہشت گردی تو بڑی بات کسی کا تمسخر اڑانے اور مذاق تک کی اجازت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن کو پاکستان اور اس کا جھنڈا اچھا نہیں لگتا وہ ملک چھوڑ دے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

