تازہ ترین
سعودی فوجی اتحاد نے حوثیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحاد نے حوثیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا۔
ترجمان سعودی فوجی اتحاد کے مطابق ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا۔ قبل ازیں ریاض پر بھی حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنادیا گیا، دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی مار گرایا۔
ریاض پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد سعودی افواج کی یمن میں بڑی کارروائی میں حوثیوں کے میزائل ذخائر اور لانچنگ پیڈز تباہ کردیئے گئے۔
سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں بیلسٹک میزائل ذخیرہ کرنے والی 5 سرنگیں اور چار میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز تباہ کر دیے گئے۔ حوثیوں کی دفاعی تنصیبات، جنگجوؤں کے اجتماعات اور فوجی سازوسامان کو بھی نشانہ بنایا گیا
دوسری جانب یمن کے علاقے الحدیدہ میں حوثیوں کے حملے سے رہائشی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، نو اپارٹمنٹس پر مشتمل عمارت کے بعض حصے ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ عمارت میں 25 افراد رہائش پذیر تھے۔ حملے سے ملحقہ عمارت اور 7 سے زائد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

