تازہ ترین
سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی فوجی اتحاد نے 3 بیلسٹک میزائل اور 4 ڈرونز تباہ کردیے۔ طائف اور ریاض کی طرف آنیوالے تین بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا گیا ۔ ریاض میں میزائل کا ملبہ گرنے سے عمارت اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔
دوسری جانب یمنی مسلح افواج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرالیمن جاری ہے ۔ 24 گھنٹوں کے دوران حوثیوں کے ٹھکانوں پر ایک ہزار 382 حملے کیے ۔ کارروائیوں میں 440 حوثی باغیوں کو ہلاک کیا گیا ۔
آپریشن میں 140 فوجی گاڑیاں اور گولہ بارود تباہ کیا گیا ۔ باب المندب، ذباب اور المضاربہ میں حوثیوں کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

