تازہ ترین
ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملوں کا امکان مسترد کرنے سے انکار
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملوں کا امکان مسترد کرنے سے انکار کردیا۔
میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فوجی حملوں کا امکان مسترد نہیں کرسکتا، مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر مزید حملے ہوں گے یا نہیں فی الحال کچھ نہیں بتاسکتا لیکن کچھ بھی ممکن ہے۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن جان بوجھ کر معاملے کو لٹکارہا ہے ۔ شاید ایرانی قیادت امریکی انتخابات کا انتظار کررہی ہے تاہم اس سے ایران کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کیخلاف امریکا انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے، جنگ کب ختم کرنی ہے اس کا فیصلہ وہ خود کریں گے۔ میرے خیال میں ہم نے ان کی فوجی طاقت کو تباہ کر دیا ہے، ہم نے ان کی معیشت کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

