تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، مصر اور سعودی عرب کا رابطے اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں مصر اور سعودی عرب نے قریبی رابطہ اور باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
مصری وزارت خارجہ کےمطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطے میں علاقائی صورتحال اور تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نےموجودہ بحران پر قابو پانے اورخطےمیں کشیدگی کومزید بڑھنے سے روکنے کے لیے کوششوں پر بھی بات چیت کی۔
مصر اور سعودی عرب نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے باہمی رابطے اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

