تازہ ترین
افغانستان میں طالبان نے قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی لگا دی
کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان میں طالبان کی حکومت نے قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی لگا دی۔
برطانوی اخبار کے مطابق طالبان حکام نے قرنیے کی پیوندکاری کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دیا ہے اور ڈاکٹروں ک قرنیے کی پیوندکاری کے آپریشنز روکنے کا حکم دیا ہے۔
اس حوالے سے افغان ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ پابندی کے باعث سیکڑوں افراد بینائی بحال کرنے کے علاج سے محروم ہو سکتے ہیں، دارالحکومت کابل کے اسپتال میں پابندی سے پہلے قرنیے کی پیوندکاری کے 90 آپریشن کیے گئے۔
ڈاکٹر نور زمان ہاشم نے کہا ہے کہ طالبان نے زبانی طور پر قرنیے کی پیوندکاری روکنے کی ہدایت کی ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق امریکی فلاحی تنظیم نے طالبان سے قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی فلاحی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی کی وجہ سے فلاحی پروگرام متاثر ہوا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

