پاکستان
جے یو آئی کا یہ کہنا معصومیت کا اظہار ہےکہ انہوں نےگورنر راج میں کبھی حصہ نہیں مانگا، خواجہ آصف
اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ جے یو آئی کا یہ کہنا معصومیت کا اظہار ہےکہ انہوں نے گورنر راج میں کبھی حصہ نہیں مانگا۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان سے پہلے بھی اختلافات رہے ہیں لیکن اس نہج پر نہیں پہنچے، مولانا فضل الرحمان کو فوری رد عمل نہیں دینا چاہتا تھا۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میرے مولانا فضل الرحمان سے اچھے مراسم ہیں، میری ذات پر حملہ مسئلہ نہیں لیکن مولانا حکومت کی ساکھ پر حملہ کر رہے تھے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں 13 سال میں کرپشن عروج پر پہنچی ہے، ترقیاتی فنڈ کے لیے بڑی رقم لی جاتی تھی اور پیسے جیبوں میں جاتے تھے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں کئی گروپس ہیں، ہر گروپ ایک دوسرے سے جنگ کی حالت میں ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

