پاکستان
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی کی ضمانت منظور، عدالت نے 5، 5 ہزار روپے کے مچلکے طلب کر لیے
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی علی کی ضمانت منظور کر لی۔
سماعت کے دوران پولیس نے مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے دونوں ملزمان کی ضمانت 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف تھانہ کوہسار اسلام آباد میں کارِ سرکار میں مداخلت اور پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

