تازہ ترین
ایران کے جزیرے قشم پر امریکی حملے کی اطلاعات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر چڑھنے لگیں، آبنائے ہرمز میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ
واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکہ کی جانب سے ایران کے تزویراتی اہمیت کے حامل جزیرے قشم پر حملے کی اطلاعات نے عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جس کے نتیجے میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ پیش رفت نے مشرق وسطیٰ میں جاری آٹھ ماہ سے جاری جنگ کے مزید پھیلنے اور عالمی توانائی کی ترسیل طویل عرصے تک متاثر رہنے کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی حکام کے حوالے سے وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے جزیرے قشم پر حملے کیے ہیں۔ بعض امریکی حکام نے ان کارروائیوں کو دفاعی نوعیت کا قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا مقصد ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر حملوں کی صلاحیت استعمال کرنے سے روکنا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

