Connect with us

تازہ ترین

ایران کی یمن میں فضائی حملوں کی مذمت، سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ

saudi-arabia-attack

تہران (صداے سچ نیوز) ایران نے یمن میں شہری تنصیبات اور غیر فوجی علاقوں پر فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب اور یمن کے درمیان فوری مذاکرات کا مطالبہ کردیا۔

ایرانی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مطالبہ کیا کہ یمن میں فوجی حملے فوری طور پر روکے جائیں، ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کی جائے اور یمنی عوام کے حقِ خودارادیت کا احترام کیا جائے۔

بیان میں تعز کی ایک عوامی مارکیٹ اور صنعاء گورنری کے مشرق میں واقع بنی حشیش ضلع کے گاؤں الشریعہ پر حالیہ مہلک حملوں کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے انہیں جنگی جرائم قرار دیا گیا۔

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان تنازع کو جلد از جلد مذاکرات کے ذریعے ختم کیا جانا چاہیے، جس کے لیے دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے ایک لائحہ عمل طے کیا جائے۔

الجزیرہ کے مطابق تعز میں حملے کے بعد حوثیوں اور سعودی قیادت میں قائم اتحاد کی حمایت یافتہ یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت نے ایک دوسرے کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

rabia ahsan rabia ahsan
پاکستان9 منٹس ago

خاتون اینکرپرسن رابعہ احسن کا قتل، آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر حنیف عباسی کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے...

asma-ejaz asma-ejaz
پاکستان16 منٹس ago

سرگودھا کی بیٹی عاصمہ اعجاز چیمہ ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا (صدائے سچ نیوز) سرگودھا کی باصلاحیت اور تجربہ کار انتظامی افسر عاصمہ اعجاز چیمہ کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات...

manzar naqvi manzar naqvi
تازہ ترین42 منٹس ago

یومِ اقبال: محض تقریبات نہیں، خوابِ اقبال کی عملی تعبیر کا وقت

علامہ اقبال کے افکار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا حقیقی تقاضا خودی، علم، اتحاد، خودانحصاری، عدل و انصاف اور...

Rabia-Ahsan-shot-dead Rabia-Ahsan-shot-dead
پاکستان1 گھنٹہ ago

گھر کے بیڈ روم میں خون میں لت پت اینکرپرسن ربیعہ احسن کی لاش، حادثہ یا قتل؟ شوہر گرفتار، سنسنی خیز تحقیقات شروع

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی کے علاقے گلشن آباد میں نجی ٹی وی چینل کی اینکرپرسن ربیعہ احسن کی گھر...

PIA PIA
پاکستان1 گھنٹہ ago

مانچسٹر ایئرپورٹ گروپ کا پی آئی اے کی بہترین فضائی خدمات پر خراجِ تحسین، ایک سال میں ایک لاکھ سے زائد مسافروں کا سفر

مانچسٹر(صداۓ سچ نیوز) مانچسٹر ایئرپورٹ گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو بہترین فضائی خدمات اور مسافروں کو...

saudi-arabia-attack saudi-arabia-attack
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کی یمن میں فضائی حملوں کی مذمت، سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ

تہران (صداے سچ نیوز) ایران نے یمن میں شہری تنصیبات اور غیر فوجی علاقوں پر فضائی حملوں کی شدید مذمت...

Celebrating-Diwali-in-Pakistan Celebrating-Diwali-in-Pakistan
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

پاکستان کے مختلف شہروں میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار مذہبی عقیدت اور بھرپور جوش و خروش سے منا رہی...

iran-usa iran-usa
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران جنگ پر ٹرمپ کو سیاسی دباؤ، اسرائیل میں بھی سیاسی بحران، امریکا اور اسرائیل کے پاس کوئی آسان راستہ نہیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران جنگ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سیاسی دباؤ کا سامنا ہے، جبکہ امریکی...

spain prime minister spain prime minister
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسپین کے فیصلے واشنگٹن یا تل ابیب میں نہیں بلکہ اسپین میں ہوتے ہیں، وزیراعظم پیدرو سانچیز

میڈرڈ (صداۓ سچ نیوز) اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ 29 نومبر کو ہونے والے عام انتخابات...

pmln-flag pmln-flag
پاکستان3 گھنٹے ago

پی پی 203 ضمنی انتخاب، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ کامیاب

چیچہ وطنی (صداۓ سچ نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری...

Trending