Connect with us

تازہ ترین

امریکی عوام نے ایران کیخلاف جنگ مسترد کر دی، محمد باقر قالیباف

mohammad-bagher-ghalibaf

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکی عوام نے ایران کے خلاف جنگ مسترد کر دی، ہم امریکی عوام کی رائے کی تائید کرتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی پارلیمانی اسپیکر نے امریکی انتخابات پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ضمیر کی آواز ہو یا بڑھتی مہنگائی کی، امریکیوں نے جنگ کو نہ کہہ دیا ہے، ہم اس پیغام کی تائید کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر امریکی حکومت بین الاقوامی آقاؤں اور بلیک میلروں کے لیے اپنے عوام کی مرضی سے غداری کرے گی، تو اسے معلوم ہو جائے گا کہ ہماری نہ اپنے ساتھ ایک خوفناک خواب لے کر آتی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

خیال رہے کہ 435 رکنی ایوانِ نمائندگان کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے کسی بھی جماعت کو 218 نشستوں پر کامیابی درکار ہوتی ہے۔

امریکی سینیٹ میں سادہ اکثریت کے لیے 100میں سے 51 نشستیں درکار ہیں تاہم ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس نے سینیٹ کی 53 جبکہ ایوان نمائندگان کی 223 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

gold-rate gold-rate
پاکستان49 سیکنڈز ago

امریکی مڈٹرم انتخابات کے اثرات، عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں بھی بڑا اضافہ

کراچی (سداۓ سچ نیوز) امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی نے...

gas gas
پاکستان18 منٹس ago

؟سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری، گھریلو صارفین کو روزانہ کتنے گھنٹے گیس ملے گی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) موسم سرما کے دوران گیس کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس...

donald-trump- donald-trump-
تازہ ترین33 منٹس ago

ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا عندیہ، ٹرمپ نے ’شدید ضرب‘ لگانے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ بڑی فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے...

Grand Mourning Gathering Grand Mourning Gathering
برطانیہ اور یورپ3 گھنٹے ago

برمنگھم میں ’’وارثِ آیتِ تطہیر کا ماتم‘‘ کے عنوان سے عظیم الشان اجتماعِ عزاء، علما، ذاکرین اور معروف نوحہ خواں حضرات کی بھرپور شرکت

برمنگھم (صدائے سچ نیوز ) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں سیدۂ کائنات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی یاد...

mohammad-bagher-ghalibaf mohammad-bagher-ghalibaf
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی عوام نے ایران کیخلاف جنگ مسترد کر دی، محمد باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکی عوام نے ایران کے خلاف...

Abdulrahman El-Sayed Abdulrahman El-Sayed
تازہ ترین3 گھنٹے ago

عبدالرحمان السید امریکی سینیٹ کے پہلے مسلمان رکن منتخب، ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالرحمان السید نے سینیٹ کا انتخاب جیت...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران پر فوری طور پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن شاندار ہے۔...

Ilhan Omar Ilhan Omar
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی مڈ ٹرم الیکشن: الہان عمر پانچویں بار رکنِ کانگریس منتخب

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات میں الہان عمر مینیسوٹا سے پانچویں بار کانگریس کی رکن منتخب ہو...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ڈونلڈ ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ فاکس...

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان17 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری...

Trending