Connect with us

پاکستان

لاہور، گیزر سے گیس اخراج کے باعث گھر میں دھماکا، خاتون زخمی

water heater

لاہور (صداۓ سچ نیوز)لاہور کے علاقے لال پل، گلشن اقبال پارک کینال روڈ پر گیزر سے گیس کے اخراج کے باعث گھر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوگئی۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

حادثے میں 30 سالہ روبینہ زوجہ کاشف معمولی زخمی ہوئیں جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی خاتون کو مزید طبی امداد کے لیے میو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ آگ پر قابو پانے کے بعد آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nadra nadra
برطانیہ اور یورپ1 گھنٹہ ago

لوٹن میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے نادرا سہولیات کی دہلیز پر فراہمی، 130 سے زائد افراد مستفید

لوٹن (صدائے سچ) برطانیہ کے شہر لوٹن میں جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان ہائی کمیشن لندن کی...

firing firing
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی، گلشن اقبال میں گزشتہ روز فائرنگ سے تاجر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) گلشن اقبال یاسین آباد میں گزشتہ روز فائرنگ سے کپڑے کے تاجر کے قتل کا مقدمہ...

hamid mir hamid mir
پاکستان2 گھنٹے ago

ممتاز صحافی حامد میر دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) یہ اعزاز ان کی دہائیوں پر محیط صحافتی خدمات، پریس کی آزادی کے لیے ان کی...

us-attack-on-3-oil-tankers-in-strait-of-hurmuz us-attack-on-3-oil-tankers-in-strait-of-hurmuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں 20 لاکھ بیرل تیل سے بھرا سپر ٹینکر ڈوب گیا، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے...

iran-foreign-ministry iran-foreign-ministry
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کے تحت یورینیم افزودگی کا حق حاصل ہے ، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یورینیم افزودگی کا حق...

Chicken, Vegetables Chicken, Vegetables
پاکستان3 گھنٹے ago

لاہور، مرغی کے گوشت، سبزیوں، ایل پی جی قیمتوں پر قابو نہ پایا جاسکا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں مرغی کے گوشت، سبزیوں اور ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان4 گھنٹے ago

نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے، زیادہ دیر نہیں لگےگی، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا...

Neck Fat Neck Fat
تازہ ترین4 گھنٹے ago

گردن کی چربی دل کے امراض کی پیشگوئی میں اہم؟

طبی دنیا میں یہ بات طویل عرصے سے مانی جاتی رہی ہے کہ جسم کا زیادہ وزن اور موٹاپا امراضِ...

kp-assembly kp-assembly
پاکستان4 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین، ملازمین کو تنخواہیں جاری

پشاور (صداے سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد معطل ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی...

ishaq-dar-and-asad-majeed ishaq-dar-and-asad-majeed
پاکستان4 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا ای سی او سیکریٹری جنرل سے علاقائی روابط، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے...

Trending