پاکستان
لاہور، گیزر سے گیس اخراج کے باعث گھر میں دھماکا، خاتون زخمی
لاہور (صداۓ سچ نیوز)لاہور کے علاقے لال پل، گلشن اقبال پارک کینال روڈ پر گیزر سے گیس کے اخراج کے باعث گھر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون معمولی زخمی ہوگئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
حادثے میں 30 سالہ روبینہ زوجہ کاشف معمولی زخمی ہوئیں جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی خاتون کو مزید طبی امداد کے لیے میو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ آگ پر قابو پانے کے بعد آپریشن مکمل کرلیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

