Connect with us

پاکستان

کراچی: گل پلازہ آتشزدگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں لگی

گل-پلازہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) تفتیشی حکام نے گل پلازہ آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی۔ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث نہیں لگی بلکہ ممکنہ طور پر ماچس یا لائٹر سے لگی۔

حکام کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی رپورٹ عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات سے تیار کی گئی ہے۔ جس کے مطابق گل پلازہ میں آگ سب سے پہلے ایک مصنوعی پھولوں کی دکان میں لگی۔ جہاں اس وقت بچے موجود تھے اور کھیل رہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے دکان میں ماچس یا لائٹر سے کھیل رہے تھے۔ جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آگ دکان میں موجود سامان کو لپیٹ میں لینے کے بعد بجلی کی تاروں کے ذریعے دیگر حصوں میں پھیل گئی۔ آگ لگتے ہی عمارت میں موجود افراد نے باہر نکلنے کی کوشش کی۔ تاہم خارجی راستوں پر دروازے بند ہونے کے باعث شدید بھگدڑ مچ گئی۔

تحقیقات کے مطابق آتشزدگی کے وقت عمارت میں زیادہ تر دکانیں کھلی ہوئی تھیں۔ جبکہ چھت کی جانب جانے والے راستے پر گرل نصب تھی۔ جس سے انخلا میں مزید مشکلات پیش آئیں۔

آگ کے نتیجے میں عمارت میں نصب سی سی ٹی وی نظام تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ جس کی وجہ سے واقعے کی مکمل ویڈیوز دستیاب نہیں ہو سکیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ داروں کے تعین کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Abbas Araqchi Abbas Araqchi
تازہ ترین52 منٹس ago

یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا, ایرانی وزیر خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات کو  ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست...

eid-ul-adha eid-ul-adha
پاکستان1 گھنٹہ ago

سندھ میں عیدالاضحیٰ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا ضابطۂ اخلاق جاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے ضابطۂ اخلاق...

bilawal bhutto conference bilawal bhutto conference
پاکستان1 گھنٹہ ago

28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا، بلاول

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کا کہنا ہےکہ 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق...

Ships-in-Hormuz Ships-in-Hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران نے چینی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی بحری افواج نے بدھ کی رات سے چینی جہازوں کے...

faisalabad-cardiology faisalabad-cardiology
پاکستان1 گھنٹہ ago

فیصل آباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں غفلت، مریضہ کے جسم میں قینچی رہ گئی

فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آپریشن کے دوران غفلت کے باعث  22 سال کی...

ipp-flag ipp-flag
پاکستان1 گھنٹہ ago

آئی پی پی اور اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی پر مشترکہ حکومت بنانے کا اعلان

گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد استحکام پاکستان پارٹی اوراسلامی تحریک پاکستان نےمشترکہ...

hacking hacking
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی صدر کا دورۂ چین: وفد کے ارکان سائبر سیکیورٹی پروٹوکرلز سے خوف زدہ

واشنگٹںن (صداۓ سچ نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین میں امریکی وفد کے ارکان ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لے...

gold4 gold4
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ فی...

bangla-pak bangla-pak
پاکستان2 گھنٹے ago

55 سال بعد پاکستان و بنگلہ دیش کے اعلیٰ سطح سول سروسز تعلقات بحال

لاہور (صداۓ سچ نیوز) 55 سال بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اعلیٰ سطح پر سول سروسز تعلقات بحال...

cooper-centcom cooper-centcom
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کے میزائل، ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو90 فیصد تک نقصان پہنچا ہے، سینٹ کام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے میزائل، بحریہ اور ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو 90 فیصد تک نقصان پہنچانے...

Trending