Connect with us

پاکستان

گل پلازہ، چھوٹی سے غفلت، المناک سانحے کی وجہ بن گئی

گل پلازہ

کراچی ( صداۓ سچ نیوز) چھوٹی سی غفلت گل پلازہ کے بڑے اور المناک سانحہ کی وجہ بن گئی۔

کراچی گل پلازہ میں آگ کیسے لگی، اہم تحقیقات سامنے آ گئیں، تحقیقاتی ذرائع کے مطابق مصنوعی پھولوں کی دکان کا مالک اپنے بیٹے کو دکان پر چھوڑ کر چلا گیا۔

دکان مالک کا بیٹا اور اس کا دوست مبینہ طور پر ماچس یا لائٹر سے کھیل رہے تھے، کھیل کے دوران گراؤنڈ فلور پر واقع دکان کے سامان میں آگ لگ گئی۔

تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دکان میں لگنے والی آگ نے پورے پلازہ کو لپیٹ میں لے لیا، گل پلازہ کے13 دروازوں میں سے 9 دروازے وقت ختم ہونے کے باعث بند تھے۔

ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے مقدمے میں دکان کے مالک کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

police police
پاکستان6 گھنٹے ago

اسلام آباد پولیس ملازمین کو لیبارٹری ٹیسٹس پر خصوصی رعایت دینے کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اہم اقدام...

ICCI Committee ICCI Committee
پاکستان7 گھنٹے ago

چوہدری محمد نواز بسراء مسلسل پانچویں مرتبہ اسلام آباد چیمبر کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چوہدری محمد نواز بسراء کو مسلسل پانچویں مرتبہ...

nccia (6) nccia (6)
پاکستان7 گھنٹے ago

این سی سی آئی اے کے سائبر جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات، کاروباری برادری کو محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)  نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر اسلام...

hamdard university hamdard university
پاکستان7 گھنٹے ago

ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد کے اسٹوڈنٹ برانچ کے زیرِ اہتمام ’’مینٹور اسپیئر 2026‘‘ اور اوپن ہاؤس کا انعقاد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرز ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد اسٹوڈنٹ برانچ کے زیرِ...

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان7 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری...

imran khan imran khan
پاکستان7 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈکیس، عمران اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان...

election-voting election-voting
پاکستان8 گھنٹے ago

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات 2027ء کا میدان سج گیا، صدر کے لیے تین امیدوار آمنے سامنے

تلہ گنگ (صدائے سچ نیوز) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے سالانہ انتخابات 2027ء کا بگل بج گیا، امیدواروں...

Trump Trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

چینی جاسوسی کے خدشات کے باوجود ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی این ویڈیا میں واپسی کیوں کرائی؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے کی معروف کمپنی این ویڈیا کے سربراہ...

Russian Soldier Russian Soldier
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ہر 4 منٹ میں ایک ہلاکت، یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 7 لاکھ سے زائد روسی فوجی مارے جا چکے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) سال 2022 میں روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد اب تک اس جنگ...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین9 گھنٹے ago

نیتن یاہو پر کرپشن کے سنگین مقدمات؛ اسرائیلی عدالت سے بڑا فیصلہ آگیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر برسوں سے جاری کرپشن مقدمات کے حوالے سے آج عدالت میں ہونے...

Trending