پاکستان
گل پلازہ، چھوٹی سے غفلت، المناک سانحے کی وجہ بن گئی
کراچی ( صداۓ سچ نیوز) چھوٹی سی غفلت گل پلازہ کے بڑے اور المناک سانحہ کی وجہ بن گئی۔
کراچی گل پلازہ میں آگ کیسے لگی، اہم تحقیقات سامنے آ گئیں، تحقیقاتی ذرائع کے مطابق مصنوعی پھولوں کی دکان کا مالک اپنے بیٹے کو دکان پر چھوڑ کر چلا گیا۔
دکان مالک کا بیٹا اور اس کا دوست مبینہ طور پر ماچس یا لائٹر سے کھیل رہے تھے، کھیل کے دوران گراؤنڈ فلور پر واقع دکان کے سامان میں آگ لگ گئی۔
تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دکان میں لگنے والی آگ نے پورے پلازہ کو لپیٹ میں لے لیا، گل پلازہ کے13 دروازوں میں سے 9 دروازے وقت ختم ہونے کے باعث بند تھے۔
ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے مقدمے میں دکان کے مالک کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

