Connect with us

پاکستان

پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں

pension-laws

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دی ہیں۔

رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے شرط رکھ دی گئی ہے، لاہور میں پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد سرکاری ملازمین کے پنشن قوانین میں اہم ترامیم کر دی گئی ہیں جو فوری طور پر نافذ ہوں گی۔

ترامیم کے تحت اب کوئی بھی سرکاری ملازم اپنی مرضی سے ریٹائرمنٹ اس صورت میں لے سکے گا جب اس کی سرکاری ملازمت 25 سال پوری ہو چکی ہو اور اس کی عمر کم از کم 55 سال ہو۔

ریٹائرمنٹ اس بنیاد پر ملے گی کہ ان دونوں شرطوں میں سے جو چیز آخر میں پوری ہوگی یعنی اگر 25 سال سروس پہلے ہو گئی مگر عمر 53 ہے تو عمر 55 سال ہونے کا انتظار کرنا پڑے گا۔

کسی ملازم کواگر کسی وجہ سے زبردستی ریٹائر کیا جاتا ہے تو ایسا ملازم پنشن کے فوائد تب ہی حاصل کر سکے گا کہ اس کی کم از کم سروس بیس مکمل ہو چکی ہو۔

پنجاب حکومت نے 22 اپریل اور 19جون 2025 کے پرانے نوٹیفکیشن واپس لے لیے ہیں، جن میں ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ نوکری کرنے والوں کو تنخواہ اور پنشن دونوں ملنے کی گنجائش موجود تھی۔

اگر ریٹائر ملازم اب دوبارہ سرکاری نوکری کرتا ہے تو اسے پنشن یا تنخواہ میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ship ship
تازہ ترین17 منٹس ago

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کوئی جہاز ایرانی بندرگاہوں تک نہیں پہنچ سکا، امریکی سینٹکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے...

jd-vance and iranian delegation jd-vance and iranian delegation
تازہ ترین24 منٹس ago

ایران اور امریکا جنگ بندی میں 2 ہفتوں کی توسیع پر غورکر رہے ہیں، امریکی جریدہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے کے مطابق ایران اور امریکا جنگ بندی میں دو ہفتوں کی توسیع پرغورکررہے ہیں۔...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین34 منٹس ago

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی...

J D Vance J D Vance
تازہ ترین45 منٹس ago

امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے لیے فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے لیے فریم ورک...

pm shahbaz sharif pm shahbaz sharif
پاکستان56 منٹس ago

پاکستان کی خطے میں قیام امن کی کوششیں جاری، وزیر اعظم سعودی عرب، آرمی چیف ایران پہنچ گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سعودی عرب...

BOP CEO Zafar Masud BOP CEO Zafar Masud
پاکستان4 گھنٹے ago

بینک آف پنجاب کا بڑا فیصلہ: ظفر مسعود ایک سال مزید سی ای او برقرار

لاہور(صدائے سچ نیوز) بینک آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ظفر مسعودکے بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تعیناتی...

lebonan. lebonan.
تازہ ترین5 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 9 افراد جاں بحق، حزب اللّٰہ کا 40 راکٹ داغنے کا دعویٰ

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی لبنان میں جارحیت جاری ہے، جنوبی علاقوں میں فضائی اور ڈرون حملوں میں 9...

iran-uses-china-satellite iran-uses-china-satellite
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران نے جنگ کے دوران چینی سیٹلائٹس کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایران نےچینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کو جھکانے کی کوئی بھی کوشش ناکامی سے دوچار ہوگی، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم جنگ چاہتے ہیں اور نہ ہی عدم...

hamid mir hamid mir
پاکستان11 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہشمند، مگر انہوں نے شرط بھی رکھی ہے، حامد میر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا...

Trending