تازہ ترین
ایران جنگ: خلیجی خطے میں تیل اور گیس کی ترسیل شدید دباؤ کا شکار، امریکی میڈیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق خلیجی خطے میں تیل اور گیس کی ترسیل شدید دباؤ کا شکار ہے، سعودی عرب نے خام تیل پائپ لائن کے ذریعے بندرگاہ ینبع منتقل کرنا شروع کر دیا۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے آغاز میں ہی پانچ سپر ٹینکر ینبع بندرگاہ سے روانہ ہو چکے۔ بحری جہازوں میں تقریباً ایک کروڑ بیرل خام تیل لوڈ کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ینبع بندرگاہ سے برآمدات فروری کے مقابلے میں تقریباً تین گنا بڑھ گئی۔ عام حالات میں سعودی عرب زیادہ تر تیل برآمدات خلیج فارس میں بندرگاہ راس تنورا سے کرتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

