تازہ ترین
ایران کا بحرین میں اسرائیلی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے بحرین کے دارالحکومت مناما میں اسرائیلی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ادھر دوسری جانب کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
کویت کے وسطی علاقے میں زوردار دھماکے کے بعد علاقہ جنگی سائرن سے گونج اٹھا۔ دریں اثنا اردن نے کئی ایرانی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، دبئی میں شہریوں کو فون پر میزائل خطرے کے الرٹ موصول ہوئے۔
اماراتی ریاست فجیرہ کے پیٹرولیم صنعتی زون میں تین مارچ کو ایرانی ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ تین دن بعد بجھالی گئی۔ اماراتی حکام نے ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے پر غور شروع کر دیا۔
سعودی حکومت نے دارالحکومت ریاض کے مشرق میں 3 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا سعودی عرب نے ایران کے خلاف اپنی فضائی، بحری اور علاقائی حدود استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر ایران سعودی عرب کا شکر گزار ہے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

