Connect with us

پاکستان

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

rain

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، راولپنڈی، اٹک، چکوال، میانوالی اور جہلم میں بھی بارش متوقع ہے۔

اسی طرح محکمہ موسمیات نے گجرات، گوجرانوالہ، مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام اور بونیر میں بارش کی توقع ہے جبکہ مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور باجوڑ میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے چلاس اور اس کے مضافات میں بارش جبکہ بالائی مقامات پر برفباری متوقع ہے۔ بابوسر، نانگا پربت اور دیگر بلند علاقوں میں بھی برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ادھر بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ چلاس اور گردونواح میں بارشوں کے باعث شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر مسافروں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

shafi-jan shafi-jan
پاکستان12 گھنٹے ago

ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے، 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے، شفیع جان

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے اور...

Mir Raza Mir Raza
پاکستان12 گھنٹے ago

میر رضا کیس، جسم کو تیزاب سے جلانے کی کوشش کا انکشاف

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...

zia-ul-hassan-lanjar zia-ul-hassan-lanjar
پاکستان13 گھنٹے ago

میر رضا کیس، سندھ حکومت کا جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے میر رضا کی پراسرار موت کے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔...

swabi swabi
پاکستان14 گھنٹے ago

صوابی میں کم نرخ پر تمباکو کی خریداری کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاج، تمباکو نذر آتش

صوابی (صداۓ سچ نیوز) صوابی میں کم نرخ پر تمباکو کی خریداری کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاج کرتے ہوئے تمباکو...

Makka Agreement Makka Agreement
پاکستان14 گھنٹے ago

کابینہ ارکان، پارلیمنٹرینز نے مکہ معاہدے کو سنگ میل قرار دے دیا

وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور کابینہ ارکان نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے امن معاہدے کو سنگ میل قرار...

trump netanyahu trump netanyahu
تازہ ترین14 گھنٹے ago

نیتن یاہو نے ٹرمپ کے بنائے گئے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے 15 نکاتی منصوبے...

Typhon Typhon
تازہ ترین14 گھنٹے ago

طاقتور سمندری طوفان ’ٹائیفون ڈولفن‘ چین کے صوبہ ژی جیانگ سے ٹکرا گیا

رواں سال چین سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور سمندری طوفان ’ٹائیفون ڈولفن‘ ملک کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا...

us-iran-deal us-iran-deal
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایک بھی امریکی فوجی نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھا تو اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے، کمانڈر ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے امریکا کو خبردار کیا ہے...

Syria-and-Russia-deal Syria-and-Russia-deal
تازہ ترین14 گھنٹے ago

شام میں روسی اڈے دوبارہ منظم کرے سے متعلق مفاہمتی یادداشت طے

دمشق (صداۓ سچ نیوز) شام میں روسی اڈوں کی موجودگی پر مفاہمتی یادداشت طے پاگئی۔ عالمی خبرایجنسی نے شامی وزارت...

iranian-supreme-leader iranian-supreme-leader
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایرانی سپریم لیڈر کی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، جنگ اور معاشی چیلنجز پر گفتگو

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی،...

Trending