پاکستان
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے عید کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔
وائس چیئرمین پی پی ڈی اے طارق حسن نے کہا کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں تیل مہنگا کیا، 21 روپے پیٹرولیم لیوی بڑھائی گئی باقی کے 36 روپے فی لیٹر کس کی جیب میں گئے؟ 55روپے اضافے پر شفاف تحقیقات کی جائیں۔
طارق حسن نے کہا کہ ہمارے مارجن کو2سال قبل بڑھانے کا وعدہ کیا گیا تھاجواب تک نہیں بڑھا، 55 روپے فی لیٹرتیل مہنگا ہونے سے تیل خریدنے کیلئے ہماری لاگت بڑھ گئی جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کواربوں روپے کا فائدہ پہنچایا گیا۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شفاف تحقیقات اور ہمارا مارجن نہ بڑھا تو 26 مارچ سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

