Connect with us

تازہ ترین

سعودی عرب میں طیاروں کو چند روز قبل نشانہ بنایا گیا، 4 طیارے ٹھیک اور فعال ہیں: ٹرمپ

donald-trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک بار پھر جعلی میڈیا نے غلط خبریں پھیلائیں،سعودی عرب کے ہوائی اڈے سے متعلق گمراہ کن خبر چلائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ اصل میں سعودی عرب میں چند روز پہلے اڈے کو نشانہ بنایا گیا تھا،حملے میں طیاروں کو نہ نقصان ہوا نہ وہ تباہ ہوئے،پانچ میں سے 4طیارے ٹھیک ہیں اور مکمل فعال ہیں،نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل  غلط خبریں پھیلا رہے ہیں،جعلی میڈیا  چاہتا ہے ہم یہ جنگ ہار جائیں،کسی بھی صورت میں آبنائے ہرمز جلد کھول دیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

lose-weight lose-weight
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں

ناشتے میں متعدد افراد انڈے کھانا پسند کرتے ہیں اور یہ عادت صحت بالخصوص موٹاپے سے بچانے کے لیے فائدہ...

Orangi-Town Orangi-Town
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں سکول کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بلدیہ سکول کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ...

shafi-jan shafi-jan
پاکستان2 گھنٹے ago

ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے، شفیع جان

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کے موبائل فون کا فرانزک...

rangers rangers
پاکستان2 گھنٹے ago

سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر...

supreem-court supreem-court
پاکستان2 گھنٹے ago

سپریم کورٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق...

Molana-with-Barister-Gohar Molana-with-Barister-Gohar
پاکستان3 گھنٹے ago

پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو پارلیمنٹ کے باہر مشترکہ احتجاج پر آمادہ کرنے میں ناکام، ذرائع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 27 ستمبرکا احتجاج ملتوی کرنے کا امکان مسترد...

Houthis Houthis
تازہ ترین3 گھنٹے ago

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمنی حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے انتھروپک کا کلاڈ اے آئی استعمال...

gold-rate gold-rate
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے میں ملے گا؟

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں جمعے کو نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مقامی صرافہ بازاروں میں آج فی تولہ...

ShehbazSharif ShehbazSharif
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم نے ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے...

faisalabad-airport faisalabad-airport
پاکستان10 گھنٹے ago

فیصل آباد، ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل آباد ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا۔ ایف...

Trending