تازہ ترین
ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 54 ویں لہر، پہلی بار ’سجیل‘ میزائل کا استعمال
تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 54ویں لہر کے تحت اسرائیل میں اہم فوجی اور انتظامی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق اس کارروائی میں دو ٹن وزنی وارہیڈ والے خرمشہر میزائل، خیبر شکن میزائل، قدر اور عماد میزائل استعمال کیے گئے، جبکہ آپریشن وعدہ صادق 4 میں پہلی بار سالڈ فیول اسٹریٹجک ’سجیل‘ میزائل بھی استعمال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاسدارانِ انقلاب کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل‘ کرنے کی دھمکی
پاسداران کے مطابق حملوں میں اسرائیلی فضائی کارروائیوں سے متعلق انتظامی اور فیصلہ سازی کے مراکز، فوجی و دفاعی صنعتوں کے اہم انفرااسٹرکچر اور مقبوضہ علاقوں کے وسط میں موجود عسکری مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

