Connect with us

تازہ ترین

نیتن یاہو کی نئی ویڈیو آگئی، 10 انگلیاں دکھانے لگے

Netanyahu

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کا جواب دیتے ہوئے اپنے ہاتھوں کی 10 انگلیاں دکھانے لگے۔

سوشل میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ نیتن یاہو ایران کے حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ کچھ نظریات کے مطابق ان کی حالیہ ٹیلیویژن ظاہری شکل آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)  کے ذریعے بنائی گئی تھی اور ایک ویڈیو میں ان کے ہاتھ میں 6 انگلیاں دکھائی گئی تھیں۔

نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ ایک کافی شاپ میں کافی پیتے نظر آرہے ہیں، اس دوران انہوں نے ویڈیو میں اپنے دونوں ہاتھ بلند کرکے دکھاتے ہوئے کہا کہ میری 10 انگلیاں ہیں۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ بینجمن نیتن یاہو زندہ ہیں، ان کے قتل کی خبر افواہ ہے۔

 نیتن یاہو کے ایرانی حملوں میں ہلاک ہونے کی غیر مصدقہ خبریں زیر گردش کررہی تھیں، جس کا جواب اسرائیلی حکومت کی جانب سے دیا گیا۔

سوشل میڈیا پر اطلاعات سامنے آنے لگی تھیں کہ 12 مارچ کو اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران کے سپریم لیڈر کو دھمکیوں سے بھرا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں ان کے ہاتھوں میں بظاہر چھ انگلیاں نظر آئیں۔

لوگوں نے اس ویڈیو کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بنائی گئی ویڈیو قرار دیا جس کے بعد بنجمن نیتن یاہو کے مارے جانے کی افواہوں میں تیزی آگئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

US-Iran Agreement. US-Iran Agreement.
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے آج دوحہ میں مذاکرات ہونگے

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے آج...

us-iran us-iran
برطانیہ اور یورپ3 گھنٹے ago

ایران امریکا جنگ یورپ پر بھاری، اربوں ڈالر کے اضافی اخراجات کا سامنا

ایران امریکا تنازع کے اثرات یورپی معیشت پر بھی پڑنے لگے،گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران یورپ کو 112 ارب ڈالر...

Saudi Arabia Oil Saudi Arabia Oil
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان میں سعودیہ کو ٹیکس فری تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو ٹیکس نیوٹرل بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کے تحت ملک میں تجارتی...

Defence Minister Defence Minister
پاکستان3 گھنٹے ago

بھارت سے جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی ابہام رہ جاتا تھا مگر اس بار بھارت اور اسکی فوج نے تسلیم کیا، وزیر دفاع

سیالکوٹ (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی نہ کوئی ابہام...

lahore-high-court lahore-high-court
پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ردوبدل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوزم...

patrol patrol
پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب روپے سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے گزشتہ چار سال کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں صارفین سے تقریباً...

AIDS AIDS
پاکستان4 گھنٹے ago

ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،3900 مریضوں کے ساتھ سندھ سرفہرست

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں بچوں میں ایڈز کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافے کا...

Yemen-attack-Saudi Yemen-attack-Saudi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحاد نے حوثی ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغا گیا ڈرون تباہ...

Karachi Expensive Flour Karachi Expensive Flour
پاکستان4 گھنٹے ago

کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور، 20 کلو آٹا 3ہزار 540 روپے میں فروخت

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔...

us-iran-peace-deal us-iran-peace-deal
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا ایران مذاکرات، ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا۔ عرب میڈیا ادارے العربیہ کے...

Trending