تازہ ترین
اسرائیل کی جانب سے تہران میں تیل ڈپو پر حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنےبیان میں کہا اسرائیل کی جانب سے تہران میں تیل ڈپو پر حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےایکس پرپیغام میں کہااسرائیل کی جانب سےتہران میں تیل ڈپو پر حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،تیل ڈپو پرحملے ماحولیاتی تباہی کے مترادف ہیں۔
عباس عراقچی نے مزید کہا مٹی اور زیرِ زمین پانی کی آلودگی کےاثرات طویل عرصے تک رہیں گے،اسرائیل کو اپنے جنگی جرائم کی سزا ملنی چاہیے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

