Connect with us

تازہ ترین

بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرونز حملہ، 10 امریکی فوجی ہلاک

drone-attack

بغداد (صداۓ سچ نیوز) عراقی مزاحمتی تنظیم نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ کردیا۔

روسی ٹی وی کے مطابق حملے میں 10 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تاہم ابھی تک آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہ ہوسکی۔ الجزیرہ کے مطابق وکٹوریہ بیس پر ڈرون حملے کےبعد آگ بھڑک اٹھی اور ابتدائی طور پر 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں۔ عراقی مزاحمتی تنظیم نے گزشتہ روز بھی وکٹوریہ بیس پر ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کی تھی۔

دوسری جانب ایران کی خلیجی ممالک پر حملوں کی نئی لہر شروع ہوگئی۔ دبئی اور کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر ڈرون حملے ہوئے ہیں۔

کویتی وزارت دفاع کے مطابق ایئرپورٹ کے ریڈار کو نقصان پہنچا۔ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، پانچ ڈرونز تباہ کردیے گئے ۔ کویت میں اطالوی فوج کے اڈے پر بھی ڈرون حملہ ہوا، کوئی نقصان نہیں ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بھی  انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ ہوا۔ جس میں  امریکی سفارتی مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون نے ایئرپورٹ پر آئل ٹینکر کو ہٹ کیا۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔ فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل ہوگئی۔

 اماراتی وزارت دفاع نے بتایا کہ  اتوار کو  چار بیلسٹک میزائل اور 6 ڈرونز کو روکا ۔ 28 فروری سے اب تک 298 بیلسٹک، 15 کروز میزائل اور ایک ہزار 600 ڈرونز حملوں کو ناکام بنایا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Section-144 Section-144
پاکستان1 دن ago

بلوچستان میں یکم تا 10 محرم دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں یکم تا 10 محرم دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  اس حوالے سے جاری...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین1 دن ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا

تحریر: سید ارشد علی نقوی وقت کرتا ہے پرورش برسوںحادثہ بے سبب نہیں ہوتا یہ سادہ سا شعر نہ صرف...

Secretary Housing and Works Visited FGEHA Secretary Housing and Works Visited FGEHA
پاکستان1 دن ago

FGEHA الاٹیز کے لیے خوشخبری: ایک کروڑ روپے تک ہاؤسنگ قرضہ سہولت کے لیے پالیسی سازی کا آغاز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کے زیر صدارت ہاؤسنگ اتھارٹی کے کمیٹی...

Pakistani Rupee showed improvement against US Dollar Pakistani Rupee showed improvement against US Dollar
پاکستان1 دن ago

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، روپے نے برتری حاصل کرلی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،...

France Evian 2026 France Evian 2026
تازہ ترین1 دن ago

ایران سے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ

ایویان (صدائے سچ نیوز) فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ کی امیر قطر سے ملاقات...

Tehsil-Municipal-Administration Tehsil-Municipal-Administration
پاکستان5 دن ago

راولپنڈی: سرکاری کارروائی کے دوران ٹی ایم اے ٹیم پر مبینہ فائرنگ و تشدد، مقدمہ درج، ملازمین کا فوری کارروائی کا مطالبہ

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) نواز شریف پارک اور نو تعمیر شدہ یورولوجی اسپتال (کڈنی سینٹر) کے قریب مری روڈ پر...

Foreign Assets Foreign Assets
پاکستان5 دن ago

غیر ملکی اثاثے رکھنے پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا ہے کہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ذریعے بیرونِ ملک...

federal cabinet session federal cabinet session
پاکستان6 دن ago

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد...

Gold Jewellery Gold Jewellery
پاکستان6 دن ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد نرخ میں آج اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین6 دن ago

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان آنے کا امکان

تہران (صدائے سچ نیوز) عرب ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا...

Trending