تازہ ترین
آبنائے ہُرمُز کے اطراف کے پانیوں پر ہمارا مکمل قبضہ ہے، کمانڈر ایرانی بحریہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی بحریہ کے ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کے اطراف کے پانیوں پر ہمارا مکمل قبضہ ہے۔
شہرام ایرانی نے مزید کہا کہ آبنائے ہُرمز کامشرقی علاقہ اوربحیرہ عمان ایرانی بحریہ کے مکمل قبضے میں ہے، امریکی فوج رینج میں آئی تو میزائل سسٹم سے نشانہ بنائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میزائل حملوں سےامریکی جنگی جہاز ابراہم لنکن سیکڑوں میل پیچھےہٹ گیا ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

