Connect with us

تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کا خلیج میں قطر کے آئل ٹینکر پر حملہ

ship

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے خلیج میں قطر کے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

پاسداران انقلاب نے آئل ٹینکر کو نشانے بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج میں قطر کے آئل ٹینکر ایکوا کو کو قطر کی سمندری حدود میں نشانہ بنایا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین26 منٹس ago

سپریم لیڈر کی منظوری کےبغیر کوئی فیصلہ نہیں ہوگا، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی اجازت کے...

bahrain policeman bahrain policeman
تازہ ترین38 منٹس ago

بحرین میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے تعاون کے الزام میں 9 افراد کو عمر قید کی سزا

منامہ (صداۓ سچ نیوز) بحرین کی ایک عدالت نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ تعاون کے الزام میں 9...

Isareli Drone Isareli Drone
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا صوبے ہرمزگان میں اسرائیلی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ

ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج نے صوبہ ہرمزگان میں ایک اسرائیلی جاسوس اور نگرانی کرنے والا ڈرون...

Security forces Security forces
پاکستان3 گھنٹے ago

بنوں: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 16خارجی ہلاک، 2 پولیس اہلکار شہید

بنوں (صدائے سچ نیوز) بنوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران 2 خوارجی سرغنا...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

دعائے عرفہ: سید الشہداء امام حسینؑ کے عطا کردہ دعائیہ ادب کا شاہکار

تحریر: سید ارشد علی نقوی آج کے جدید دور میں یہ بات ہر ذی شعور پر روز روشن کی طرح...

gaza gaza
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، اپارٹمنٹ تباہ، اسپتال کو بھی نشانہ بنایا

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملے سے اپارٹمنٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ عرب...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران سے معاہدے کے بیشتر امور طے، اعلان جلد متوقع، امریکی صدر کی تصدیق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے بیشتر معاملات...

mike-johnson mike-johnson
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے ایران سے معاہدے کی حمایت کر دی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے ایران سے معاہدے کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا...

us-iran us-iran
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان 24 گھنٹے میں متوقع، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کی جانب سے تمام محاذوں...

irani general ibrahim zulfiqar irani general ibrahim zulfiqar
تازہ ترین8 گھنٹے ago

معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی، ابراہیم ذوالفقاری

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے...

Trending