Connect with us

پاکستان

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

gold-rate-8

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خام تیل کے برعکس بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

سونے کی فی اونس قیمت 196ڈالر کم ہو کر 4ہزار 664 ڈالر پر آگئی جبکہ فی اونس چاندی کی قیمت 5.68ڈالر کم ہوکر70.30ڈالر ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

دوسری جانب صدر ٹرمپ کے خطاب کے بعد عالمی منڈی میں ، خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ امریکی کروڈ آئل 5فیصد مہنگا،قیمت 105اعشاریہ 30ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی کروڈ آئل ساڑھے 6فیصد مہنگا،قیمت 107اعشاریہ 67ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

jamia-ghousia-trust-luton-annual-jashan-e-milad- jamia-ghousia-trust-luton-annual-jashan-e-milad-
برطانیہ اور یورپ12 گھنٹے ago

جامعہ غوثیہ ٹرسٹ لوٹن میں 43ویں سالانہ جشنِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس، معروف علما و ثنا خوانوں کی شرکت

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) جامعہ غوثیہ ٹرسٹ لوٹن میں بارہ ربیع الاول کے موقع پر جشنِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی...

masooma e sindh masooma e sindh
پاکستان12 گھنٹے ago

روضۂ معصومۂ سندھ کی تعمیر میں حائل مسائل ایک ہفتے میں دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) روضۂ اطہر بی بی ماہم المعروف معصومۂ سندھ، اگھم کوٹ کی سرکاری تعمیر میں مسلسل تاخیر...

Israeli Army Chief Israeli Army Chief
تازہ ترین12 گھنٹے ago

بجٹ میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث جنگی تیاری متاثر ہو رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے کہا ہے کہ فوج کو بجٹ...

mohsin razaei mohsin razaei
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جارحیت پر امریکی مفادات کو ایسا نقصان پہنچائیں گے جو تاریخ میں یاد رکھا جائیگا، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر...

cia-chief cia-chief
تازہ ترین13 گھنٹے ago

سی آئی اے سربراہ کا ماسکو کا خفیہ دورہ روس کو نیٹو ممالک پر حملے سے خبردار کرنے کیلئے تھا، امریکی اخبار

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار کے مطابق رواں ہفتے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے اچانک...

mustafa kamal mustafa kamal
پاکستان13 گھنٹے ago

گل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نےکہا ہےکہ پیپلزپارٹی کا پورا ایجنڈا ہے، اس کو انتظامی یونٹس...

pta pta
پاکستان13 گھنٹے ago

پری پیڈ موبائل بیلنس کتنے دن تک محفوظ رہے گا؟ پی ٹی اے کا بڑا قدم

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180دن مقرر کر دی ۔ اطلاق...

putin putin
تازہ ترین13 گھنٹے ago

یوکرین کو میزائل فراہم کرکے برطانیہ آگ سے کھیل رہا ہے، جواب میں برطانوی فوجی اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں، روس

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے روس کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے...

Pakistan-Kuwait Pakistan-Kuwait
پاکستان13 گھنٹے ago

دفاعی تعلقات میں اہم پیشرفت، پاکستان اور کویت کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ 2026 پر دستخط ہو گئے

پاکستان اور کویت کے دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ 2026...

us-theodore-roosevelt us-theodore-roosevelt
تازہ ترین13 گھنٹے ago

امریکی طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ’ کو طویل مشن پر مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا نے امریکی بحریہ کے اعلیٰ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی طیارہ...

Trending