Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں، چین

china-fm

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ فریقین سے اپیل کرتے ہیں وہ فوجی کارروائیاں بند کردیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ طاقت اور جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، فریقین سے اپیل کرتے ہیں وہ فوجی کارروائیاں بند کردیں، کشیدگی کے خاتمے کیلئے بات چیت کا راستہ اپنایا جائے۔

بیان کے مطابق آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں ، آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے، عالمی معیشت اور توانائی بحران کو  سنگین اثرات سے بچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

torrential-rains-in-china torrential-rains-in-china
تازہ ترین41 منٹس ago

چین میں سمندری طوفان میساک سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی، 9 افراد لاپتہ

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین میں سمندری طوفان میساک سے ہلاکتوں کی تعداد 15ہو گئی،9 افراد لاپتہ ہیں۔ چینی حکام...

Damascus Damascus
تازہ ترین45 منٹس ago

دمشق میں 2 دھماکے، فرانسیسی صدر دورے پر موجود

دمشق (صداۓ سچ نیوز) شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 دھماکے سنے گئے ہیں۔ دھماکے وزارتِ سیاحت کے ہیڈکوارٹرز کے...

gold-rate gold-rate
پاکستان49 منٹس ago

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

امریکی فیڈرل ریزرو کے جون کے اجلاس کے منٹس جاری ہونے سے قبل عالمی منڈی میں منگل کو سونے کی...

abbas araqchi abbas araqchi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، امریکا دستخط کی عزت کرے: عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملے...

indus-waters-treaty indus-waters-treaty
پاکستان2 گھنٹے ago

سندھ طاس معاہدے کا دفاع ہر قیمت پر کیا جائے گا،وزیر دفاع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دریا صرف پانی نہیں بلکہ کھیتوں کی ہریالی اور قوم کے مستقبل کی ضمانت ہیں۔...

ziarat ziarat
پاکستان2 گھنٹے ago

زیارت، پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 9 اہلکار شہید

زیارت (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں پولیس کی چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں...

qom qom
تازہ ترین2 گھنٹے ago

قم میں علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں سوگواروں کی شرکت

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کے بعد آگ لگ گئی

برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے سلطنتِ عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کا امریکی صدر کو سخت جواب، "احترام سے بات کریں، ورنہ دوسری زبان میں جواب دیں گے”

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نےامریکی صدر کے حالیہ بیان...

Trending