Connect with us

پاکستان

مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

shahbaz sharif

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی جلد فراہمی کے لیے کوشاں ہیں، مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،  عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں  وفاقی وزراء مصدق ملک، عطاء اللہ تارڑ، علی پرویز ملک نے  بھی شرکت کی۔

اجلاس میں  پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر  اور حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کے اقدامات کا  جائزہ لیا گیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مال بردار گاڑیوں کے لیے ریلیف کی رقم دینے کا آغاز کر دیا گیا ہے،  ریلیف کی رقم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے فراہمی کا آغاز کیا گیا ہے۔

 وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مؤثر اور شفاف نظام کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں کو سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی شروع کر دی گئی ہے ، گڈز ٹرانسپورٹ کے ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کو بھی سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی شروع کر دی گئی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی جلد فراہمی کے لیے کوشاں ہیں،  مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومتی کفایت شعاری و سادگی کے اقدامات سے بچائی گئی رقم کو عوام پر خرچ کریں گے۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس کو عوامی ریلیف کے اقدامات کے نفاذ پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا اور بریفنگ دی گئی کہ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے مناسب ذخائر موجود ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

HIV HIV
پاکستان5 گھنٹے ago

کراچی میں ایک اور بچہ ایچ آئی وی کا شکار، متاثرہ بچوں کی تعداد 110 ہو گئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں ایک اور بچہ ایچ آئی وی کا شکار، متاثرہ بچوں کی تعداد 110 ہو...

iranian kazim ghareebabadi iranian kazim ghareebabadi
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز غیر علاقائی طاقتوں کے فوجی مظاہرے کا میدان نہیں، کاظم غریب آبادی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز غیر علاقائی طاقتوں...

PM-shehbaz-sharif PM-shehbaz-sharif
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم کی استنبول میں ترک کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت

استنبول (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کےشہر استنبول میں معروف ترک کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے...

gold gold
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز کے بڑے اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیرِاعظم شہباز شریف کا ایرانی سپریم لیڈر شہید آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کو خراجِ تحسین

تہران (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ایرانی سپریم لیڈر شہید آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کو خراجِ تحسین...

electric-busses electric-busses
پاکستان6 گھنٹے ago

پنجاب میں الیکٹرک بس سروس 147 تحصیلوں تک پھیلانے کا اعلان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ پنجاب میں گرین الیکٹرک بسوں کے منصوبے نے ٹرانسپورٹ...

rana iskender rana iskender
پاکستان7 گھنٹے ago

پنجاب، غیر رجسٹرڈ اسکولوں و اکیڈمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے پنجاب بھر کے غیر رجسٹرڈ اسکولوں اور اکیڈمیوں کے خلاف کارروائی کا...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین7 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر امریکا کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، ایرانی اسپیکر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف آبنائے ہرمز پر امریکا...

iran iran
تازہ ترین7 گھنٹے ago

خامنہ ای کے جنازے میں آنے والوں کیلئے اسکولوں کے تقریباً 40 سے 50 ہزار کلاس رومزکھول دیے گئے

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...

iran iran
تازہ ترین7 گھنٹے ago

شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ: ہزاروں افراد کے ’انتقام‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے

تہران (صداۓسچ نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے موقع...

Trending